سورة الحشر
ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔
آیات 1–2 · تفسیر کے ساتھمدینہ کے مشرق میں یہودی قبیلہ بنو نضیر کی آبادی تھی۔آیات 3–5 · تفسیر کے ساتھیہود کو جو سزا دی گئی، وہ اللہ کے قانون کے تحت تھی۔آیات 6–8 · تفسیر کے ساتھدشمن کا جو مال لڑائی کے بعد ملے وہ غنیمت ہے اور جو مال لڑائی کے بغیر ہاتھ لگے وہ فئی ہے۔آیات 9–10 · تفسیر کے ساتھہجرت کے بعد جو مسلمان اپنا وطن چھوڑ کر مدینہ پہنچے، ان کا مدینہ آنا مدینہ کے باشندوں (انصار) پر ایک بوجھ تھا۔آیات 11–12 · تفسیر کے ساتھرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو نضیر کی جلا وطنی کا اعلان کیا تو منافقین ان کی حمایت پر آگئے۔آیات 13–14 · تفسیر کے ساتھخدا کی طاقت بظاہر دکھائی نہیں دیتی۔آیات 15–17 · تفسیر کے ساتھمدینہ کے منافقین بنو نضیر کو مسلمانوں کے خلاف ابھار رہے تھے۔آیات 18–20 · تفسیر کے ساتھانسانی زندگی کو ’’آج‘‘ اور ’’کل‘‘ کے درمیان تقسیم کیا گیا ہے۔آیات 21–24 · تفسیر کے ساتھقرآن اس عظیم حقیقت کا اعلان ہے کہ انسان آزاد نہیں ہے بلکہ اس کو اپنے تمام اعمال کی جواب دہی اللہ کے سامنے کرنی ہے، جو انتہائی طاقت ور ہے۔