سورة الصف‎

ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔

آیات 1–4 · تفسیر کے ساتھانسان کے سوا جو کائنات ہے اس میں کہیں تضاد نہیں ۔آیت 5 · تفسیر کے ساتھحضرت موسیٰ علیہ السلام بنی اسرائیل کے درمیان آئے۔آیات 6–9 · تفسیر کے ساتھحضرت مسیح علیہ السلام کے معجزات اس بات کا ثبوت تھے کہ آپ خدا کے پیغمبر ہیں ۔آیات 10–13 · تفسیر کے ساتھتجارت میں آدمی پہلے دیتا ہے، اس کے بعد اس کو واپس ملتا ہے۔آیت 14 · تفسیر کے ساتھیہود کی اکثریت نے اگرچہ حضرت مسیح علیہ السلام کو رد کردیا مگر ان میں سے کچھ لوگ (حواریین) ایسے تھے جنہوں نے پورے اخلاص اور وفاداری کے ساتھ آپ کا ساتھ دیا۔