سورة الجمعة‎

ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔

آیات 1–4 · تفسیر کے ساتھانسان کی ہدایت کے لیے رسول بھیجنا خدا کی انہیں صفات کا انسانی سطح پر ظہور ہے جن صفات کا ظہور مادی اعتبار سے کائنات کی سطح پر ہوا ہے۔آیات 5–8 · تفسیر کے ساتھکسی گروہ کے لیے حاملِ کتاب ہونے کے دو درجے ہیں ، ایک یہ کہ وہ ’’انسان‘‘ کی سطح پر اس کا حامل بنے۔آیات 9–11 · تفسیر کے ساتھاصل یہ ہے کہ انسان اپنے خالق اور مالک کی یاد میں مشغول ہو، مگردنیا میں آدمی بیک وقت دو تقاضوں کے درمیان ہوتا ہے۔