سورة التغابن

ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔

آیات 1–4 · تفسیر کے ساتھ’’کائنات اللہ کی تسبیح کر رہی ہے‘‘کا مطلب یہ ہے کہ اللہ نے جس حقیقت کو قرآن میں کھولا ہے، کائنات سراپا اس کی تصدیق بنی ہوئی ہے، وہ زبان حال سے حمدوستائش کی حد تک اس کی تائید کر رہی ہے۔آیات 5–6 · تفسیر کے ساتھقدیم زمانہ میں رسولوں کے ذریعہ جو تاریخ بنی وہ انسانوں کے لیے مستقل نمونہ عبرت ہے۔آیات 7–10 · تفسیر کے ساتھلوگ دنیا کو ہار جیت (تغابن) کی جگہ سمجھتے ہیں۔آیات 11–13 · تفسیر کے ساتھکوئی مصیبت اپنے آپ نہیں آتی، ہر مصیبت خدا کی طرف سے آتی ہے۔آیات 14–18 · تفسیر کے ساتھانسان کو سب سے زیادہ تعلق اپنی اولاد سے ہوتا ہے۔