سورة الطلاق

ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔

آیات 1–3 · تفسیر کے ساتھاسلام میں استثنائی طور پر طلاق کی اجازت دی گئی ہے۔آیات 4–5 · تفسیر کے ساتھشریعت نے طلاق اور دوسرے معاملات میں انسان کو کچھ ضوابط کا پابند کیا ہے۔آیات 6–7 · تفسیر کے ساتھاسلام میں یہ مطلوب ہے کہ آدمی معاملات میں فریق ثانی کے ساتھ فراخ دلی کا طریقہ اختیار کرے۔آیات 8–11 · تفسیر کے ساتھتاکہ اہل ایمان کو تاریکی سے نکال کر روشنی میں لے آئے— اس موقع پر یہ بات عائلی قانون کے بارے میں ہے۔آیت 12 · تفسیر کے ساتھوَّمِنَ الْاَرْضِ مِثْلَهُنَّ سے مراد اگر سات زمینیں ہیں تو علم الافلاک (Astronomy)ابھی تک اس تعداد کو دریافت نہیں کرسکا ہے۔