سورة التحریم‎

ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔

آیات 1–2 · تفسیر کے ساتھبیویوں کے پیدا کردہ بعض اندرونی مسائل کی وجہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے گھر میں یہ قسم کھالی کہ میں شہد نہیں کھاؤں گا۔آیات 3–5 · تفسیر کے ساتھمذکورہ معاملہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعض ازواج نے آپ کے گھر میں جو پیچیدگی پیدا کی تھی، اس پر متنبہ کرنے کے لیے آپ کی ازواج سے الٹی میٹم کے انداز میں کلام کیا گیا۔آیات 6–7 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا میں اکثر ایسا ہوتا ہے کہ آدمی ایک چیز کو حق سمجھتا ہے۔آیت 8 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا میں انسان کو آزمائشی حالات میں رکھا گیا ہے۔آیات 9–10 · تفسیر کے ساتھ’’منافقین کے ساتھ جہاد کرو‘‘کا مطلب یہ ہے کہ منافقین کا سخت احتساب کرو۔آیات 11–12 · تفسیر کے ساتھفرعون ایک کافر اور ظالم شخص تھا۔