سورة الملک
ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔
آیات 1–4 · تفسیر کے ساتھخدا کی اسکیم کے مطابق، تخلیقِ انسانی کا مقصد پوری تاریخ سے ایسے افراد کا انتخاب ہے، جو عمل کے اعتبار سے احسن ہونے کا ثبوت دیں ۔آیات 5–11 · تفسیر کے ساتھقرآن میں جگہ جگہ جہنم کا نقشہ کھینچا گیا ہے۔آیات 12–14 · تفسیر کے ساتھآخرت کے عذاب کا موجودہ دنیا میں ناقابلِ مشاہدہ ہونا عین خدائی منصوبہ کے مطابق ہے۔آیات 15–18 · تفسیر کے ساتھزمین پر ہر چیز نہایت توازن کی حالت میں ہے۔آیات 19–21 · تفسیر کے ساتھپرندوں کا فضا میں اڑنا، رزق کا زمین سے نکلنا اور اس طرح کے دوسرے واقعات اتنہائی حیرت انگیز ہیں۔آیات 22–24 · تفسیر کے ساتھانسان کو سننے اور دیکھنے اور سوچنے کی صلاحیتیں دی گئی ہیں۔آیات 25–30 · تفسیر کے ساتھمخاطب جب دلیل سے نہ مانے تو داعی یقین کا کلمہ بول کر اس کے اندرون کو جھنجھوڑتا ہے۔