سورة القلم
ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔
آیات 1–7 · تفسیر کے ساتھوَالْقَلَمِ وَمَا يَسْطُرُونَ سے مراد تاریخی ریکارڈ ہے۔آیات 8–16 · تفسیر کے ساتھ’’جھٹلانے والوں کا کہنا نہ مانو‘‘ کا مطلب یہ ہے کہ جھٹلانے والے اس قابل نہیں کہ ان کا کہنا مانا جائے۔آیات 17–33 · تفسیر کے ساتھاس دنیا میں آدمی جو کچھ کماتا ہے۔آیات 34–41 · تفسیر کے ساتھخدا سے نہ ڈرنے والا آدمی صرف سامنے کی چیزوں کو اہمیت دیتا ہے۔آیات 42–45 · تفسیر کے ساتھقیامت میں جب خداعیاناً سامنے آجائے گا تو تمام ایمان والے لوگ اپنے رب کے سامنے سجدہ میں گر جائیں گے جس طرح وہ پچھلی زندگی میں اس کے آگے سجدہ میں گرے ہوئے تھے۔آیات 46–52 · تفسیر کے ساتھمچھلی والے سے مراد حضرت یونس ہیں ۔