سُورَةُ الأَعۡرَافِ

ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔

آیات 1–9 · تفسیر کے ساتھخدا کی کتاب اپنی اصل حقیقت کے اعتبار سے ایک نصیحت ہے۔آیات 10–18 · تفسیر کے ساتھخدا نے انسان کو اس دنیا میں جو کچھ دیا ہے اس لیے دیا ہے کہ اس کا نفسیاتی جواب وہ شکر کی صورت میں پیش کرے۔آیات 19–21 · تفسیر کے ساتھجنت اپنی تمام وسعتوں کے ساتھ آدم اور ان کی بیوی کے لیے کھلی ہوئی تھی۔آیات 22–25 · تفسیر کے ساتھآدم اور شیطان کی یہ جنگ عملاً انسانوں میں دو گروہ بن جانے کی صورت میں ظاہر ہوتی ہے۔آیات 26–27 · تفسیر کے ساتھدنیا کا نظام خدا نے اس طرح بنایا ہے کہ اس کی ظاہری چیزیں اس کی باطنی حقیقتوں کی علامت ہیں۔آیات 28–30 · تفسیر کے ساتھقدیم عرب میں لوگ ننگے ہو کر کعبہ کاطواف کرتے اور اس کی حمایت میں یہ کہتے کہ خدا کی عبادت دنیا کی آلائشوں سے پاک ہو کر فطری حالت میں کرنا چاہیے۔آیات 31–33 · تفسیر کے ساتھعرب کے کچھ قبائل ننگے ہو کر کعبہ کا طواف کرتے تھے اور اس کو بڑی قربت کا ذریعہ سمجھتے تھے۔آیات 34–37 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا میں کسی کو کام کا موقع اسی وقت تک ہے جب تک اس کی امتحان کی مقررہ مدت پوری ہوجائے۔آیات 38–39 · تفسیر کے ساتھاس آیت میں ’’ اُمت ‘‘ سے مراد گمراہ کرنے والے لیڈر اور ’’اُخت‘‘ سے مراد گمراہ ہونے والے عوام ہیں۔آیات 40–43 · تفسیر کے ساتھخدا کے داعیوں کے مقابلہ میں کیوں ایسا ہوتا ہے کہ ان کے مدعو کے اندر متکبرانہ نفسیات جاگ اٹھتی ہیں اور وہ ان کو ماننے سے انکار کردیتے ہیں۔آیات 44–45 · تفسیر کے ساتھان آیات میں قدیم زمانہ کے کچھ لوگوں نے یہ سوال اٹھایا تھا کہ جنت اور جہنم تو ایک دوسرے سے بہت زیادہ دور واقع ہوں گی،جنت آسمانوں کے اوپر ہوگی اور دوزخ سب سے نیچے تحت الثریٰ میں۔آیات 46–49 · تفسیر کے ساتھدنیا میں ایسا ہوتا ہے کہ خدا کی نعمتوں ا ور اس کی جانب سے آئی ہوئی سختیوں سے مومن و غیر مومن سب یکساں دوچار ہوتے ہیں۔آیات 50–51 · تفسیر کے ساتھدنیا دو قسم کی غذاؤں کا دستر خوان ہے۔آیات 52–53 · تفسیر کے ساتھقرآن آدمی کو موت کے بعد آنے والی زندگی سے ڈراتا ہے، وہ آخرت کے حساب کتاب سے لوگوں کو آگاہ کرتاہے۔آیات 54–56 · تفسیر کے ساتھزمین وآسمان اور اس کی تمام چیزوں کا پیدا کرنے والا خدا ہے۔آیات 57–58 · تفسیر کے ساتھدنیا کو خدا نے اس طرح بنایا ہے کہ اس کے مادی واقعات اس کے روحانی پہلوؤں کی تمثیل بن گئے ہیں۔آیات 59–64 · تفسیر کے ساتھحضرت آدم کے بعد تقریباً ایک ہزار سال تک تمام اولادِ آدم توحید پر قائم تھی۔آیات 65–69 · تفسیر کے ساتھحضرت نوح کی طرف سے اتمام حجت کے بعد قوم غرق کردی گئی۔آیات 70–72 · تفسیر کے ساتھانسان ناموں کے ذریعہ کسی چیز کا تصور قائم کرتاہے۔آیات 73–74 · تفسیر کے ساتھقوم عاد کی تباہی کے بعد اس کے صالح افراد عرب کے شمال مغرب میں حجر کے علاقہ میں آباد ہوئے۔آیات 75–79 · تفسیر کے ساتھپیغمبر جب آتا ہے تو اپنے زمانہ میں وہ ایک متنازعہ شخصیت ہوتا ہے، نہ کہ ثابت شدہ شخصیت۔آیات 80–84 · تفسیر کے ساتھحضرت لوط حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بھتیجے تھے۔آیات 85–87 · تفسیر کے ساتھحضرت ابراہیم کے ایک صاحب زادہ مدیان تھے جو آپ کی تیسری بیوی قطورہ سے پیدا ہوئے۔آیات 88–93 · تفسیر کے ساتھحضرت شعیب کی قوم خدا کے انکار کی مجرم نہ تھی بلکہ خدا پر افتراء کرنے کی مجرم تھی۔آیات 94–99 · تفسیر کے ساتھحدیث میں آیا ہے کہ مومن پر مصیبتیں آتی رہتی ہیں۔آیات 100–102 · تفسیر کے ساتھزمین پر بار بار یہ واقعہ ہوتا ہے کہ ایک قوم کو یہاں عزت اور خوش حالی نصیب ہوتی ہے۔آیات 103–112 · تفسیر کے ساتھپیغمبر کا خطاب اولاً ان لوگوں سے ہوتا ہے جو وقت کے سردار ہوں، جن کو ماحول میں فکری قیادت حاصل ہو۔آیات 113–122 · تفسیر کے ساتھکسی ماحول میں جس چیز کی اہمیت لوگوں کے ذہنوں پر چھائی ہوئی ہو اسی نسبت سے ان کے پیغمبر کو معجزہ دیا جاتا ہے۔آیات 123–126 · تفسیر کے ساتھحق کے لیے جان قربان کرنا حق کے حق ہونے کی آخری گواہی دینا ہے۔آیات 127–129 · تفسیر کے ساتھبنی اسرائیل نے اپنے پیغمبر کے سامنے جو مسئلہ پیش کیا وہ حکومت کا پیدا کیا ہوا تھا۔آیات 130–132 · تفسیر کے ساتھکسی بات کو غلط کہنا ہو تو اس کا غلط ہونا لفظوں کی صورت میں بتایا جاتاہے اور کسی بات کو صحیح کہنا ہو تو اس کو بھی لفظوں ہی کے ذریعہ صحیح کہا جاتا ہے۔آیات 133–135 · تفسیر کے ساتھحضرت موسیٰ نے مصر میں تقریباً 40 سال تک پیغمبر ی کی۔آیات 136–137 · تفسیر کے ساتھانبیاء کی مخاطب قوموں پر جو عذاب آتاہے وہ تکذیب آیات کی بنا پر آتاہے۔آیات 138–141 · تفسیر کے ساتھبنی اسرائیل بحر احمر کے شمالی سرے کو پار کرکے جزیرہ نمائے سینا میں پہنچے۔آیات 142–143 · تفسیر کے ساتھحضرت ہارون موسی کے بڑے بھائی تھے، حضرت موسیٰ کی عمر ان سے تین سال کم تھی۔آیات 144–145 · تفسیر کے ساتھحضرت موسیٰ کو پہلی بار نبوت پہاڑ کے اوپر ملی تھی اور دوسری بار بھی تورات کے احکام ان کو پہاڑ پر بلا کر دیے گئے۔آیات 146–147 · تفسیر کے ساتھدنیا میں زندگی گزارنے کی دو صورتیں ہیں۔آیات 148–151 · تفسیر کے ساتھبنی اسرائیل کے گروہ میں اس وقت سامری نام کا ایک بہت شاطر آدمی تھا۔آیات 152–153 · تفسیر کے ساتھبنی اسرائیل کے بچھڑا بنانے کو یہاں افتراء (جھوٹ باندھنا) کہاگیا ہے۔آیات 154–156 · تفسیر کے ساتھبنی اسرائیل کے بچھڑا بنانے سے یہ ظاہر ہوا تھا کہ ان کے اندر خدا پر وہ یقین نہیں ہے جو ہونا چاہیے۔آیت 157 · تفسیر کے ساتھبنی اسرائیل دیکھتے چلے آرہے تھے کہ جتنے نبی آتے ہیں وہ سب ان کی اپنی قوم میں آتے ہیں۔آیات 158–159 · تفسیر کے ساتھ’’کہو میں سب انسانوں کی طرف اللہ کا رسول ہوں‘‘ کا مطلب یہ نہیں کہ دوسرے تمام پیغمبر قومی پیغمبر تھے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بین اقوامی پیغمبر ہیں۔آیات 160–162 · تفسیر کے ساتھمصر کی مشرکانہ فضا سے نکال کر خدا نے بنی اسرائیل کو صحرائے سینا میں پہنچایا۔آیات 163–164 · تفسیر کے ساتھیہود جب بگاڑ کی اس حد کو پہنچ گئے تو خدا نے اپنی عنایات ان سے واپس لے لیں۔آیات 165–166 · تفسیر کے ساتھایک کام جس سے خدا نے منع کیا ہو اس کو کرنا گناہ ہے اور حیلہ کے ذریعہ ناجائز کو جائز بنا کر کرنا گناہ پر سرکشی کا اضافہ ہے۔آیات 167–168 · تفسیر کے ساتھان آیات میں یہود کے لیے جس سزا کا اعلان ہے اس کے ساتھ الیٰ یوم القیامہ (قیامت کے دن تک) کی شرط لگی ہوئی ہے۔آیات 169–171 · تفسیر کے ساتھاللہ کا یہ قانون صرف یہود کے لیے نہیں تھا۔آیات 172–174 · تفسیر کے ساتھایک جانور کو اس کے ماں باپ سے الگ کردیا جائے اور اس کی پرورش بالکل علیٰحدہ ماحول میں کی جائے تب بھی بڑا ہو کر وہ مکمل طورپر اپنی نسلی خصوصیات پر قائم رہتا ہے۔آیات 175–178 · تفسیر کے ساتھرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ایک شخص امیہ بن ابی الصلت تھا۔آیات 179–183 · تفسیر کے ساتھسچائی کو پانا ہر آدمی کا ایک شعوری اور ارادی فعل ہے۔آیات 184–188 · تفسیر کے ساتھبا مقصد آدمی کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ وہ غیر مصلحت پسند انسان ہوتاہے۔آیات 189–194 · تفسیر کے ساتھکائنات اپنے خالق کا جو تعارف کراتی ہے وہ ایسا تعارف ہے جو کسی حال میں شرک کے تصور کو قبول نہیں کرتا۔آیات 195–198 · تفسیر کے ساتھبت پرست لوگ پتھر یا دھات کی جو مورتیاں بناتے ہیں، اس کا فلسفہ یہ بیان کیا جاتا ہے کہ یہ خارجی مظاہر ہیں، جن کے اندر ان کا مزعومہ دیوتا حلول کر آیا ہے۔آیات 199–202 · تفسیر کے ساتھتوحید اور آخرت، نیکی اور عدل کی طرف بلانا ’’عُرف‘‘ کی طرف بلانا ہے۔آیات 203–206 · تفسیر کے ساتھمکہ کے لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہتے کہ اگر تم خداکے پیغمبر ہو تو خدا کے یہاں سے کوئی معجزہ کیوں نہیں لائے۔