سورة المعارج
ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔
آیات 1–14 · تفسیر کے ساتھقیامت کے منظر کو موجودہ دنیا میں حقیقی طور پر کھولا نہیں جا سکتا۔آیات 15–35 · تفسیر کے ساتھان آیات میں مختصر طور پر دونوں قسم کے انسانوں کی صفات بیان کر دی گئی ہیں ۔آیات 36–39 · تفسیر کے ساتھجو لوگ ناحق پر کھڑے ہوئے ہوں وہ اس وقت اپنی حیثیت کو ختم ہوتا ہوا محسوس کرتے ہیں جب کہ ان کے سامنے حق کی کھلی کھلی دعوت پیش کردی جائے۔آیات 40–44 · تفسیر کے ساتھزمین پر اجالے اور اندھیرے کا فرق ، مشرق اور مغرب کا بدلنا زمین کی اس انوکھی خصوصیت کی بنا پر ہوتا ہے جس کو محوری جھکاؤ (axial tilt) کہتے ہیں ۔