سورة نوح
ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔
آیات 1–4 · تفسیر کے ساتھحضرت نوح غالباً حضرت آدم کے بعد سب سے پہلے پیغمبر ہیں ۔آیات 5–20 · تفسیر کے ساتھحضرت نوح کی اس تقریر سے واضح ہوتا ہے کہ ان کا اندازِ دعوت بھی عین وہی تھا جو قرآن میں لوگوں کو دعوت دینے کے لیے اختیار کیا گیا ہے۔آیات 21–25 · تفسیر کے ساتھحضرت نوح کی دعوت کا لوگوں نے کیوں انکار کیا۔آیات 26–28 · تفسیر کے ساتھحضرت نوح کی دعا سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کے زمانہ میں بگاڑ اپنی آخری حد تک پہنچ چکا تھا۔