سورة ٱلْمُدَّثِّرُ
ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔
آیات 1–7 · تفسیر کے ساتھاس دنیا میں اصل پیغمبرانہ کام انذار ہے۔آیات 8–17 · تفسیر کے ساتھجو آدمی اپنے آپ کو اس حال میں پاتا ہے کہ اس کے پاس مال بھی ہے اور ساتھیوں کی فوج بھی، اس کے اندر جھوٹا اعتماد پیدا ہوجاتا ہے۔آیات 18–25 · تفسیر کے ساتھحق کو ماننے میں سب سے بڑی رکاوٹ تکبر ہے۔آیات 26–31 · تفسیر کے ساتھجہنم کے احوال جو قرآن میں بتائے گئے ہیں وہ سب اَن دیکھی دنیا سے تعلق رکھتے ہیں۔آیات 32–48 · تفسیر کے ساتھاس دنیا میں گردش کا نظام ہے۔آیات 49–56 · تفسیر کے ساتھنصیحت خواہ کتنی ہی مدلل ہو، سننے والے کے لیے وہ اسی وقت موثر بنتی ہے جب کہ وہ اس کے بارے میں سنجیدہ ہو۔