سورة القیامة

ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔

آیات 1–15 · تفسیر کے ساتھانسان کے اندر پیدائشی طور پر یہ شعور موجود ہے کہ وہ برائی اور بھلائی میں تمیز کرے۔آیات 16–19 · تفسیر کے ساتھخدا کے دین میں ذمہ داری بقدر استطاعت کا اصول ہے۔آیات 20–30 · تفسیر کے ساتھآخرت کی طرف سے غفلت کی وجہ ہمیشہ صرف ایک ہوتی ہے، اور وہ حبِّ عاجلہ ہے۔آیات 31–40 · تفسیر کے ساتھاللہ کی تخلیقات میں اور زندگی کے تجربات میں رزقِ ربانی کے آئٹم ہر وقت موجود رہتے ہیں ۔