سورة المرسلات

ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔

آیات 1–7 · تفسیر کے ساتھسمندر سے بھاپ اٹھ کر فضا میں جاتی ہے اور بادل بن جاتی ہے۔آیات 8–19 · تفسیر کے ساتھجب قیامت آئے گی تو دنیا کا موجودہ نظام درہم برہم ہوجائے گا۔آیات 20–28 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا کا نظام اس طرح بنایا گیا ہے کہ اس پر غور کرنے والا اس کے آئینہ میں آخرت کو دیکھ لیتا ہے۔آیات 29–40 · تفسیر کے ساتھآخرت کی ہولناکیاں جب سامنے آئیں گی تو انسان ان کے مقابلہ میں اپنے آپ کو بالکل بے بس پائے گا۔آیات 41–50 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا میں خدا کی نعمتیں وقتی طور پر امتحان کی غرض سے رکھی گئی ہیں۔