سورة الانفال

ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔

آیات 1–4 · تفسیر کے ساتھسورہ انفال جنگ بدر (2 ہجری) کے بعد اتری۔آیات 5–8 · تفسیر کے ساتھشعبان 2 ھ میں معلوم ہوا کہ قریش کا ایک تجارتی قافلہ شام سے مکہ کی طرف واپس جا رہا ہے۔آیات 9–14 · تفسیر کے ساتھبدر کی لڑائی بڑے نازک حالات میں ہوئی۔آیات 15–16 · تفسیر کے ساتھاسلام اور غیر اسلام کا ٹکراؤ جب جنگ کے میدان تک پہنچ جائے تو یہ گویا دونوں فریقوں کے لیے آخری فیصلہ کا وقت ہوتا ہے۔آیات 17–19 · تفسیر کے ساتھروایات میں آتاہے کہ جب بدر کا معرکہ گرم ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان سے دعا کرتے ہوئے یہ الفاظ نکلے يَا رَبُّ إِنْ تَهْلِكْ هَذِهِ الْعِصَابَةُ فَلَنْ تُعْبَدَ فِي الْأَرْضِ أَبَدًا (دلائل النبوۃ للبیہقی، جلد3، صفحہ79)۔آیات 20–23 · تفسیر کے ساتھآدمی کے سامنے جب حق بات پیش کی جائے تو ایک صورت یہ ہے کہ وہ اس کو ان تمام صلاحیتوں کو استعمال کرتے ہوئے سنے جو خدا نے اس کو بحیثیت انسان عطا کی ہیں۔آیات 24–25 · تفسیر کے ساتھ’’زندگی کی پکار‘‘ سے مراد یہاں جہاد کی پکار ہے۔آیات 26–28 · تفسیر کے ساتھمکہ میں مسلمان بالکل بے بسی کی حالت میں تھے۔آیات 29–30 · تفسیر کے ساتھفرقان کے معنی ہیں فرق کرنے والی چیز۔آیات 31–35 · تفسیر کے ساتھہم بھی ایسا کلام بنا سکتے ہیں، ہم ناحق پر ہیں تو ہمارے اوپر پتھر کیوں نہیں برستا — یہ سب گھمنڈ کی باتیں ہیں۔آیات 36–37 · تفسیر کے ساتھانسانوں میں کچھ پاک ہیں اور کچھ ناپاک۔آیات 38–40 · تفسیر کے ساتھاسلام کا اصول یہ ہے کہ جو شخص جیسا عمل کرے اس کے مطابق وہ اپنا بدلہ پائے۔آیت 41 · تفسیر کے ساتھغنیمت عربی زبان میں اس مال کو کہتے ہیں جو میدانِ جنگ میں دشمن سے لڑکر حاصل کیا گیاہو۔آیات 42–44 · تفسیر کے ساتھاللہ تعالیٰ کو یہ مطلوب ہے کہ حق کا حق ہونا اور باطل کا باطل ہونا لوگوں پر پوری طرح کھل جائے۔آیات 45–47 · تفسیر کے ساتھکامیابی خدا کی مدد سے آتی ہے۔آیات 48–49 · تفسیر کے ساتھمکہ کے مخالفین اپنے آپ کو برسر حق اور پیغمبر کے ساتھیوں کو برسر باطل سمجھتے تھے۔آیات 50–54 · تفسیر کے ساتھنعمت کا انحصار حالتِ استحقاق نعمت پر ہے۔آیات 55–58 · تفسیر کے ساتھمدینہ کے یہود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کاانکار کرکے خدا کی نظر میں مجرم ہوچکے تھے۔آیات 59–63 · تفسیر کے ساتھاسلام کا اعتماد استعمال قوت سے زیادہ مظاہرۂ قوت پر ہے۔آیات 64–66 · تفسیر کے ساتھاہلِ ایمان کی تعداد غیر اہل ایمان کی زیادہ تعداد پر غالب آنے کی وجہ یہ بتائی کہ اہلِ ایمان کے اندر فقہ ہوتی ہے جب کہ غیر اہلِ ایمان فقہ سے محروم ہیں۔آیات 67–69 · تفسیر کے ساتھبدر کی لڑائی میں مسلمانوں نے ستر بڑے بڑے مشرکینِ مکہ کو قتل کیا۔آیات 70–71 · تفسیر کے ساتھبدر کے قیدیوں کو فدیہ لے کر چھوڑنا مسلمانوں کے لیے ایک جنگی غلطی تھی۔آیات 72–73 · تفسیر کے ساتھعام طورپر جب ایک آدمی دوسرے کی مدد کرتاہے تو اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ وہ آدمی اس کے اپنے خاندان کا ہے، اس سے گروہی اور جماعتی تعلق ہے۔آیات 74–75 · تفسیر کے ساتھخدا پر ایمان لانا خداکے لیے زندگی گزارنے کا فیصلہ کرنا ہے۔