سورة عبس
ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔
آیات 1–16 · تفسیر کے ساتھانسان ایک ایسی مخلوق ہے جس کو زندہ رہنے کے لیے مسلسل خوراک کی ضرورت ہے۔آیات 17–32 · تفسیر کے ساتھسچائی کو نہ ماننا اور اس کے مقابلہ میں سرکشی دکھانا سب سے بڑا جرم ہے، ایسے لوگ آخرت میں بالکل بے قیمت ہو کر رہ جائیں گے۔