سورة الفجر

ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔

آیات 15–26 · تفسیر کے ساتھدنیا میں آدمی کو دو قسم کے احوال پیش آتے ہیں ، کبھی پانا اور کبھی محروم ہوجانا۔آیات 27–30 · تفسیر کے ساتھنفس مطمئنہ کا مطلب غم سے پاک دل نہیں ہے بلکہ نفسیاتی پیچیدگیوں سے پاک روح (complex-free soul)ہے۔