سورة التوبة
ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔
آیات 1–4 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا میں انسان کو رہنے بسنے کا جو موقع دیاگیا ہے وہ کسی حق کی بنا پر نہیں ہے بلکہ محض آزمائش کے لیےہے۔آیات 5–6 · تفسیر کے ساتھمہلت کے چار مہینے گزرنے کے بعد یہاں جس جنگ کا حکم دیاگیا وہ کوئی عام جنگ نہ تھی یہ خدا کے قانون کے مطابق وہ عذاب تھا جو پیغمبر کے انکار کے نتیجہ میں ان پر ظاہر کیاگیا۔آیات 7–11 · تفسیر کے ساتھمسلمانوں کو جب زور حاصل ہوگیا تو قریش نے ان سے معاہدے کرلیے۔آیات 12–15 · تفسیر کے ساتھائمہ کفر سے مراد قریش ہیں جو اپنے قائدانہ مقام کی وجہ سے عرب میں اسلام کے خلاف تحریک کی امامت کررہے تھے ۔آیت 16 · تفسیر کے ساتھموجودہ دنیا میں آدمی جب کسی چیز کو اپنی زندگی کا مقصد بناتاہے تو اس کو حاصل کرنے میں طرح طرح کے مسائل اور تقاضے سامنے آتے ہیں۔آیات 17–22 · تفسیر کے ساتھنزولِ قرآن کے وقت عرب میں یہ صورت حال تھی کہ مسلمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے گرد جمع تھے اور مشرکین بیت اللہ کے گرد۔آیات 23–24 · تفسیر کے ساتھلوگوں کے لیے اپنا خاندان، اپنی جائداد، اپنے معاشی مفادات سب سے قیمتی ہوتے ہیں۔آیات 25–28 · تفسیر کے ساتھمسلمانوں کا غلبہ کافروں کو ان کے کفر کی سزا کا اگلا نتیجہ ہے۔آیات 29–31 · تفسیر کے ساتھایمان زندہ ہو تو آدمی ہر واقعہ کو خدا کی طرف منسوب کرتا ہے۔آیات 32–33 · تفسیر کے ساتھاِن آیتوںمیں خدا نے اپنے اس مستقل فیصلہ کا اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے دین کو قیامت تک پوری طرح محفوظ رکھے گا، ماضی کی طرح اب ایسا نہیں ہونے دیاجائے گا کہ لوگ اپنی ملاوٹوں سے خدا کے دین کو گم کردیں۔آیات 34–35 · تفسیر کے ساتھدوسرے کا مال لینے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ اس کوحق کے مطابق لیا جائے۔آیات 36–37 · تفسیر کے ساتھدینی احکام پر ہر شخص الگ الگ بھی عمل کرسکتا ہے۔آیات 38–40 · تفسیر کے ساتھیہ آیتیں غزوہ تبوک (9 ھ) کے ذیل میں اتری ہیں۔آیات 41–42 · تفسیر کے ساتھمدینہ کے منافقین میں ایک طبقہ کم زور عقیدہ کے مسلمانوں کا تھا۔آیات 43–46 · تفسیر کے ساتھمنافق کی خاص پہچان یہ ہے کہ اگر وہ دیکھتا ہے کہ بے مشقت سفر کرکے خدمت اسلام کا ایک بڑا کریڈٹ مل رہا ہے تو وہ فوراً ایسے سفر کے لیے تیار ہوجاتاہے۔آیات 47–48 · تفسیر کے ساتھدین کو اختیار کرنا ایک مخلصانہ ہوتا ہے اور دوسرا منافقانہ۔آیات 49–52 · تفسیر کے ساتھمدینہ کے منافقین مسلسل اس کوشش میں رہتے تھے۔آیات 53–57 · تفسیر کے ساتھمدینہ میں ایک شخص جُد بن قیس تھا۔آیات 58–60 · تفسیر کے ساتھیہاں زکوٰۃ کے مصارف بتائے گئے ہیں۔آیات 61–63 · تفسیر کے ساتھمدینہ کے منافقین اپنی نجی مجلسوں میں اسلامی شخصیتوں کا مذاق اڑاتے۔آیات 64–66 · تفسیر کے ساتھغزوہ تبوک کے موقع پر مدینہ میں یہ فضا تھی کہ جو لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نکلے وہ ارباب عزیمت شمار ہورہے تھے اور جو لوگ اپنے گھروں میں بیٹھ رہے تھے وہ منافق اور پست ہمت سمجھے جاتے تھے۔آیات 67–70 · تفسیر کے ساتھاگلے لوگ، وہ تم سے زور میں زیادہ تھے اور مال و اولاد کی کثرت میں تم سے بڑھے ہوئے تھے تو انھوں نے اپنے حصہ سے فائدہ اٹھایا اور تم نے بھی اپنے حصہ سے فائدہ اٹھایا، جیسا کہ تمھارے اگلوں نے اپنے حصہ سے فائدہ اٹھایا تھا۔آیات 71–72 · تفسیر کے ساتھمنافقانہ طورپر اسلام سے وابستہ رہنے والے لوگوں میں جو خصوصیات ہوتی ہیں وہ ہیں آخرت سے غفلت، دنیوی ضرورتوں سے دل چسپی، بھلائی کے ساتھ تعاون سے دوری اور نمائشی کاموں کی طرف رغبت۔آیات 73–74 · تفسیر کے ساتھایک روایت کے مطابق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں تقریباً 80 منافقین مدینہ میں موجود تھے۔آیات 75–80 · تفسیر کے ساتھثعلبہ بن حاطب انصاری نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ میرے لیے دعاکیجیے کہ خدا مجھے ما ل دے دے۔آیات 81–84 · تفسیر کے ساتھغزوۂ تبوک سخت گرمی کے موسم میں ہوا۔آیات 85–89 · تفسیر کے ساتھمنافق اپنے دنیا پرستانہ طریقوں کی وجہ سے اپنے آس پاس دنیا کا سازوسامان جمع کرلیتا ہے۔آیات 90–93 · تفسیر کے ساتھدعوتِ دین کی جدوجہد جب لوگوں سے ان کی زندگی اور ان کے مال کا تقاضا کررہی ہو اس وقت صاحبِ استطاعت ہونے کے باوجود عذر کرکے بیٹھ رہنا بدترین جرم ہے۔آیات 94–96 · تفسیر کے ساتھ’’تمھارے حالات ہم کو اللہ نے بتا دیے ہیں‘‘ کا فقرہ ظاہر کرہا ہے کہ یہاں جن منافقین کا ذکر ہے ان سے مراد زمانہ نزول قرآن کے منافقین ہیں۔آیات 97–99 · تفسیر کے ساتھحدیث میں آیا ہے کہ جس نے دیہات میں سکونت اختیار کی وہ سخت مزاج ہوجائے گا (مَنْ سَكَنَ البَادِيَةَ جَفَا) سنن الترمذی، حدیث نمبر 2256۔آیات 100–101 · تفسیر کے ساتھخدا کے دین کی دعوت جب بھی شروع کی جائے تودو میں سے کوئی ایک صورت پیش آتی ہے۔آیات 102–106 · تفسیر کے ساتھکچھ ایسے لوگ ہیں جن کی طبیعتوں میں اگرچہ شر نہیں ہوتا۔آیات 107–110 · تفسیر کے ساتھزندگی کی تعمیر کی دو بنیادیں ہیں۔آیات 111–112 · تفسیر کے ساتھاللہ کا مومن بننا اللہ کے ہاتھ اپنے آپ کو بیچ دینا ہے۔آیات 113–116 · تفسیر کے ساتھایک شخص کافر ومشرک ہو اور اس کے سامنے اتمام حجت کی حد تک دین کی دعوت آجائے، اس کے باوجود وہ ایمان نہ لائے تو خداکے قانون کے مطابق وہ جہنمی ہوجاتاہے۔آیات 117–118 · تفسیر کے ساتھغزوۂ تبوک کے موقع پر ایک گروہ وہ نکلا جس نے اپنا بہترین اثاثہ اسلام کے حوالے کردیا۔آیات 119–121 · تفسیر کے ساتھانسانی زندگی اجتماعی زندگی ہے۔آیت 122 · تفسیر کے ساتھقرآن کی یہ آیت ایک اعتبار سے زیر بحث صورت حال سے متعلق ہے اور دوسرے اعتبار سے وہ ایک کلی حکم کو بتارہی ہے۔آیات 123–127 · تفسیر کے ساتھ’’قریب کے منکروں سے جنگ کرو‘‘ کے الفاظ بتاتے ہیں کہ اسلامی جدوجہد کوئی بے منصوبہ جدوجہد نہیں ہے بلکہ اس میں ترتیب کو ملحوظ رکھنا ضروری ہے۔آیات 128–129 · تفسیر کے ساتھاِس آیت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ تصویر بتائی گئی ہے کہ اسلام کی جدوجہد میں ان کاسارا اعتماد صرف ایک اللہ پر ہے۔