سورة التین

ہر پیراگراف: پہلے آیتیں، پھر تفسیر۔

آیات 1–8 · تفسیر کے ساتھتین اور زیتون دو پہاڑوں کے نام ہیں ، جن کے قریب بیت المقدس واقع ہے، یعنی حضرت مسیح کا مقام عمل۔