قرآن 22:11اور لوگوں میں کوئی ہے جو کنارے پر رہ کر اللہ کی عبات کرتا ہے۔ پس اگر اس کو کوئی فائدہ پہنچا تو وہ اس عبادت پر قائم ہوگیا۔ اور اگر کوئی آزمائش پیش آئی تو الٹا پھر گیا۔ اس نے دنیا بھی کھودی اور آخرت بھی، یہی کھلا ہوا خسارہ ہے۔
تفسیروہ کسی تحفظ کے بغیر اپنے آپ کو دین کے حوالے کردیتاہے۔
سورة الحَج 22:11