ان کی تفسیر سے، اس کیفیت کے لیے چنا گیا۔
تفسیرمگر حقیقت یہ ہے کہ اس دنیا کی ہار بھی بے قیمت ہے اور یہاں کی جیت بھی بے قیمت۔
تفسیرہار جیت کا اصل مقام آخرت ہے۔
تفسیرآدمی دنیا میں ناکامی سے دوچار ہوتا ہے تو اس کو موقع ہوتاہے کہ وہ دوبارہ نئی زندگی شروع کرسکے۔
تفسیرمگر ان کی قوم ان کی بات ماننے کے لیے تیار نہ ہوئی۔
تفسیرمگر جب انسانی عمل کی حد ختم ہو کر خدائی عمل کی حد شروع ہو تو یہ مواخذہ کا وقت ہوتا ہے، نہ کہ وعظ و تلقین کا۔