قرآن 13:22اور جنھوں نے اپنے رب کی رضا کے لیے صبر کیا۔ اور نماز قائم کی۔ اور ہمارے دئے میں سے پوشیدہ اور علانیہ خرچ کیا۔ اور جو برائی کو بھلائی سے دفع کرتے ہیں۔ آخرت کا گھر انھیں لوگوں کے لیے ہے۔
تفسیراس کو کسی کی طرف سے برے سلوک کا تجربہ ہو تو وہ اچھے سلوک کے ساتھ اس کا جواب دے۔
سورة الرعد 13:20–24