ان کی تفسیر سے، اس کیفیت کے لیے چنا گیا۔
قرآن 20:124اور جو شخص میری نصیحت سے اعراض کرے گا تو اس کے لیے تنگی کا جینا ہوگا۔ اور قیامت کے دن ہم اس کو اندھا اٹھائیں گے۔
تفسیرجو شخص اس کو مانے گا اس کو دوبارہ جنت کی راحت سے بھری ہوئی زندگی دے دی جائے گی۔
قرآن 82:6اے انسان، تجھ کو کس چیز نے اپنے ربِ کریم کی طرف سے دھوکے میں ڈال رکھا ہے۔
قرآن 82:7جس نے تجھ کو پیدا کیا، پھر تیرے اعضاء کو درست کیا،پھر تجھ کو متناسب بنایا۔