ان کی تفسیر سے، اس کیفیت کے لیے چنا گیا۔
قرآن 21:37انسان عجلت کے خمیر سے پیدا ہوا ہے۔ میں تم کو عنقریب اپنی نشانیاں دکھائوں گا، پس تم مجھ سے جلدی نہ کرو۔
تفسیراور جب خدا ساری طاقتوں کا مالک ہونے کے باوجود واقعات کو تدریج کے ساتھ لمبی مدت میں ظہور میں لاتا ہے تو انسان کو بھی چاہیے کہ وہ جلد بازی سے بچے، وہ صابرانہ عمل کے ذریعہ نتیجہ تک پہنچنے کی کوشش کرے۔
قرآن 17:11اور انسان برائی مانگتا ہے جس طرح اس کو بھلائی مانگنا چاہیے اور انسان بڑا جلد باز ہے۔
تفسیرمگر یہود کی عجلت پسندی اس پر راضی نہیں ہوئی۔