ان کی تفسیر سے، اس کیفیت کے لیے چنا گیا۔
قرآن 41:34اور بھلائی اوربرائی دونوں برابر نہیں،تم جواب میں وہ کہو جو اس سے بہتر ہو پھر تم دیکھو گے کہ تم میں اور جس میں دشمنی تھی، وہ ایسا ہوگیا جیسے کوئی دوست قرابت والا۔
تفسیردوسرے لوگ برائی کریں تب بھی وہ دوسروں کے ساتھ بھلائی کرے۔
قرآن 7:199در گزر کرو، نیکی کا حکم دو اور جاہلوں سے نہ الجھو۔
قرآن 28:54یہ لوگ ہیں کہ ان کو ان کا اجر دہرا دیا جائے گا، اس پر کہ انھوں نے صبر کیا۔ اور وہ برائی کو بھلائی سے دفع کرتے ہیں اورہم نے جو کچھ ان کو دیا ہے اس میں سے وہ خرچ کرتے ہیں۔
تفسیرلوگ ان کے ساتھ برائی کریں تب بھی وہ لوگوں کے ساتھ بھلائی کرتے ہیں۔