ان کی تفسیر سے، اس کیفیت کے لیے چنا گیا۔
تفسیرایسا معلوم ہوتا ہے کہ اس بھری ہوئی دنیا میں وہ اکیلا ہے۔
تفسیرمگر یہ صرف ظاہری حالت ہے۔
تفسیرجو شخص اپنے آپ کوخدا سے جوڑے اس نے اپنے لیے حقیقی ٹھکانا پالیا۔
تفسیروہ مضبوط زمین پر کھڑا ہوگیا۔