ان کی تفسیر سے، اس کیفیت کے لیے چنا گیا۔
تفسیرجو شخص اپنے آپ کوخدا سے جوڑے اس نے اپنے لیے حقیقی ٹھکانا پالیا۔
تفسیروہ مضبوط زمین پر کھڑا ہوگیا۔
تفسیرلیکن اگر وہ صبر کے ساتھ اپنے مقصد پر جما رہے تو یہ عسر اس کے لیے نئے یسر تک پہنچنے کا زینہ بن جاتا ہے۔
تفسیراس لیے انسان کو چاہیے کہ وہ ہمیشہ اللہ کی طرف دیکھے، وہ اپنی استطاعت کے بقدر اپنی جدوجہد کو برابر جاری رکھے۔
قرآن 57:23تاکہ تم غم نہ کرو اس پر جو تم سے کھویا گیا۔اور نہ اس چیز پر فخر کرو جو اس نے تم کو دیا، اور اللہ اترانے والے فخر کرنے والے کو پسند نہیں کرتا۔
تفسیرآدمی کو چاہیے کہ وہ دونوں حالتوں کا استقبال معتدل نفسیات کے ساتھ کرے۔