ان کی تفسیر سے، اس کیفیت کے لیے چنا گیا۔
قرآن 44:38اور ہم نے آسمانوں اور زمین کواور جوکچھ ان کے درمیان ہے کھیل کے طور پر نہیں بنایا۔
قرآن 44:39ان کو ہم نے حق کے ساتھ بنایا ہے لیکن ان کے اکثر لوگ نہیں جانتے۔
قرآن 51:56اور میں نے جن اور انسان کوصرف اسی لیے پیدا کیا ہے کہ وہ میری عبادت کریں۔
تفسیران کی پیدائش کا واحد مقصد خدا کی عبادت ہے۔
قرآن 67:2جس نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ وہ تم کو جانچے کہ تم میں سے کون اچھا کام کرتا ہے۔اور وہ زبردست ہے،بخشنے والا ہے۔
تفسیرانسان اس دنیا میں حالت امتحان میں ہے۔