ان کی تفسیر سے، اس کیفیت کے لیے چنا گیا۔
قرآن 11:6اور زمین پر کوئی چلنے والا ایسا نہیں جس کی روزی اللہ کے ذمہ نہ ہو۔ اور وہ جانتا ہے جہاں کوئی ٹھہرتا ہے اور جہاں وہ سونپا جاتا ہے۔ سب کچھ ایک کھلی ہوئی کتاب میں موجود ہے۔
تفسیرخدا ہی نے تمام جانداروں کو پیداکیا ہے۔
تفسیروہی ان کے رزق کا انتظام کرتاہے۔
قرآن 2:268شیطان تم کو محتاجی سے ڈراتا ہے اوربری بات کی تلقین کرتا ہے اور اللہ وعدہ دیتا ہے اپنی بخشش کا اور فضل کا۔ اور اللہ وسعت والا ہے، جاننے والا ہے۔