ان کی تفسیر سے، اس کیفیت کے لیے چنا گیا۔
قرآن 64:11جو مصیبت بھی آتی ہے اللہ کے اذن سے آتی ہے۔اور جو شخص اللہ پر ایمان رکھتا ہے اللہ اس کے دل کو راہ دکھاتا ہے،اور اللہ ہر چیز کو جاننے والا ہے۔
تفسیرکوئی مصیبت اپنے آپ نہیں آتی، ہر مصیبت خدا کی طرف سے آتی ہے۔
تفسیرکسی کو ایک قسم کے حالات میں آزماتا ہے اور کسی کو دوسرے قسم کے حالات میں۔
تفسیرانسان ہر لمحہ حالت امتحان میں ہے۔
تفسیراس پر طرح طرح کے پسندیدہ اور ناپسندیدہ احوال آتے ہیں۔