ان کی تفسیر سے، اس کیفیت کے لیے چنا گیا۔
قرآن 40:60اور تمھارے رب نے فرما دیا ہے کہ مجھ کو پکارو، میں تمھاری درخواست قبول کروں گا۔ جو لوگ میری عبادت سے سرتابی کرتے ہیں وہ عنقریب ذلیل ہوکر جہنم میں داخل ہوں گے۔
تفسیرمگر خدا کا ہر کام اپنے مقرر وقت پر ہوتا ہے۔
تفسیروقت سے پہلے کوئی کام کرنا خدا کا طریقہ نہیں۔