ان کی تفسیر سے، اس کیفیت کے لیے چنا گیا۔
تفسیراب جس کو زیادہ ملا وہ احساس برتری میں مبتلا ہوجاتاہے اور جس کو کم ملا وہ احساس کمتری میں۔
تفسیرمگر خدا کی نظرمیں یہ دونوں غلط ہیں۔
تفسیرآدمی کو چاہیے کہ رزق کم ملے تو صبر کرے۔
تفسیراس کے برعکس اگر ذہن صحیح ہے تو مفلسی میں بھی آدمی خدا کو نہیں بھولتا۔
تفسیرجو کچھ ملا ہے اس پر قانع رہ کر وہ امید رکھتا ہے کہ اس کا خدا اس کو مزید دے گا۔