قرآن 42:40اور برائی کابدلہ ہے ویسی ہی برائی۔پھر جس نے معاف کردیا اور اصلاح کی تو اس کا اجر اللہ کے ذمّے ہے۔ بے شک وہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا۔
تفسیروہ عین اشتعال انگیز حالات میں بھی اس کے لیے تیار رہتاہے کہ لوگوں کو معاف کردے اور انھوں نے اس کےساتھ جو برائی کی ہے اس کو بھول جائے۔
سورة الشورى 42:37–43