ہر جواب تفسیر قرآن سے جوں کا توں لیا گیا ہے، اس حصے کے ساتھ جہاں سے وہ لیا گیا ہے۔
خدا نے تمام نبیوں کو ایک ہی دین دے کربھیجا ہے۔
اور یہی ایک دین تمام پیغمبروں کو بتایا گیا۔
تمام پیغمبر ایک ہی دین لے کر آئے۔
اللہ کی طرف سے جتنے پیغمبر آئے سب ایک ہی دین لے کر آئے۔