ہر جواب تفسیر قرآن سے جوں کا توں لیا گیا ہے، اس حصے کے ساتھ جہاں سے وہ لیا گیا ہے۔
کائنات کی ہر چیز اللہ کے زیر حکم ہے۔
جس طرح انسان کے لیے خدا کا ایک قانون ہے اسی طرح بقیہ کائنات کے لیے بھی خدا کا ایک قانون ہے۔
اس اعتبار سے ساری کائنات دین حق پر ہے۔