ہر جواب تفسیر قرآن سے جوں کا توں لیا گیا ہے، اس حصے کے ساتھ جہاں سے وہ لیا گیا ہے۔
حق کے پیغام کی تمام تر صداقت کے باوجود دو چیزیں ان کے لیے اس کو صحیح طورپر سمجھنے میںرکاوٹ بن جاتی ہیں— کبر اوردنیا پرستی۔
حق کو ماننے میں سب سے بڑی رکاوٹ آدمی کی متکبرانہ نفسیات ہوتی ہے۔
حق کو ماننے میں سب سے بڑی رکاوٹ تکبر ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ سچائی کو ماننے میں جو چیز رکاوٹ بنتی ہے وہ لوگوں کی انانیت اور غیرسنجیدگی (insincerity)ہے، نہ کہ دلائل و قرائن کی کمی۔