ہر جواب تفسیر قرآن سے جوں کا توں لیا گیا ہے، اس حصے کے ساتھ جہاں سے وہ لیا گیا ہے۔
جنت کی واحد قیمت آدمی کا اپنا وجود ہے۔
اور جنت وہ چیز ہے جس کو صرف زندگی ہی کی قیمت پر حاصل کیا جاسکتا ہے۔
جنت کی قیمت تقویٰ ہے۔
اس جنت کی قیمت اللہ کا تقویٰ ہے۔