ہر جواب تفسیر قرآن سے جوں کا توں لیا گیا ہے، اس حصے کے ساتھ جہاں سے وہ لیا گیا ہے۔
مگر قرآن کا اصل مقصد نصیحت ہے، نہ کہ واقعہ نگاری۔
قرآن ایک ایسی حقیقت کی یاددہانی ہے جس کو پہچاننے کی صلاحیت فطرت انسانی کے اندر پہلے سے موجود ہے۔
قرآن اولاً حق کا اعلان تھا۔