ہر جواب تفسیر قرآن سے جوں کا توں لیا گیا ہے، اس حصے کے ساتھ جہاں سے وہ لیا گیا ہے۔
دین داری یہ ہے کہ آدمی اللہ سے ڈرے اور زندگی میں اس کی مقرر کی ہوئی حدوں کو پابندی کرے۔
دین کی اصل روح اللہ کا خوف اور آخرت کی فکر ہے۔
دین یہ ہے کہ آدمی خدا کے کلام پر دھیان دے۔
دین کی حقیقت یہ ہے کہ انسان خدا کی ہستی اور کائنات میں اس کی کار فرمائی کو اس طرح جان لے کہ ایک خدا کی ذات ہی اس کو سب کچھ نظر آنے لگے۔
اصل دین ایک ہے۔
حضرت مسیح نے بتایا کہ اصل دین یہ ہے کہ تم الله سے ڈرو۔
خدا کا دینِ قیم یہ ہے کہ آدمی ایک اللہ کی عبادت کرے۔