آدمی کے سامنے جب حق بات پیش کی جائے تو ایک صورت یہ ہے کہ وہ اس کو ان تمام صلاحیتوں کو استعمال کرتے ہوئے سنے جو خدا نے اس کو بحیثیت انسان عطا کی ہیں۔
ایمان یہ ہے کہ آدمی خدا کو ایک ایسی ہستی کی حیثیت سے پالے جو ساری طاقتوں کا مالک ہے اور ساری خوبیوں والا بھی ہے۔
اخبات کے معنی ہیں عاجزی کرنا۔
اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی سب سے بڑی مد یہ ہے کہ ان دینی خادموں کی مالی مدد کی جائے جو دین کی جدوجہد میں اپنے کو ہمہ تن لگا دینے کی وجہ سے بے معاش ہوگئے ہوں۔
خدا کا پیغمبر انسانوں میں سے ایک انسان ہوتا ہے۔
حق اپنی ذات میں اتنا واضح ہے کہ اس کا سمجھنا کبھی کسی آدمی کے لیے مشکل نہ ہو۔
ظاہر پرست لوگ جس وقت حق کے داعی میں نشانیاں نہ پاکر اس کی صداقت کے بارے میں شبہ کررہے ہوتے ہیں عین اسی وقت معنوی نشانیاں پوری طرح اس کی تصدیق کے لیے موجود ہوتی ہیں۔
یہاں زمین کی چند نمایاں نشانیوں کا ذکر ہے جو انسان کو خدا کی یاد دلاتی ہیں تاکہ وہ اس کا شکر گزار بندہ بنے۔
انسان کسی حال میں اپنے آپ کو مشقتوں سے آزاد نہیں کرپاتا۔
خدا کی کتاب اپنی اصل حقیقت کے اعتبار سے ایک نصیحت ہے۔
خدا کے کلام میں بہتر اور غیر بہتر کی تقسیم نہیں۔
موجودہ دنیا میں آدمی حق کا انکار کرتا ہے تو فوراً اس کا انجام سامنے نہیں آتا۔
کسی بات کو غلط کہنا ہو تو اس کا غلط ہونا لفظوں کی صورت میں بتایا جاتاہے اور کسی بات کو صحیح کہنا ہو تو اس کو بھی لفظوں ہی کے ذریعہ صحیح کہا جاتا ہے۔
شعیرہ (جمع شعائر) کے معنی علامت (symbol) کے ہیں۔
پتھر کے بت بنا کر ان کو پوجنا، فرشتوں کو خدا کی بیٹی بتانا، سفارشوں کی بنیاد پر جنت کی امید رکھنا یہ سب غیر سنجیدہ عقیدے ہیں ۔
قیامت آنے کے بعد موجودہ دنیا ایک اور دنیا بن جائے گی۔
مکی دور میں جب قریش نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت کورد کردیا تو اللہ تعالیٰ نے چند سال کے لیے مکہ والوں کو قحط میں مبتلا کردیا۔
حضرت شعیب کو حدیث میں خطیب الانبیاء کہاگیا ہے(مستدرک الحاکم، حدیث نمبر4071)۔