خدا کو ماننا اور اس کا شکر گزار بننا خود انسانی عقل کا تقاضا ہے۔
دنیا میں ہر انسانی گروہ اپنے رہنماؤں کے ساتھ ہوتا ہے۔
ایمان جب حقیقی معنوں میں کسی کو حاصل ہوتا ہے تو وہ اس کے اندر انقلاب پیداکرتا ہے۔
موجودہ دنیا اس طرح بنی ہے کہ وہ انسان کےلیے کامل طورپر سازگار ہے۔
موجودہ دنیا میں امتحان کی آزادی ہے۔
مومن تمام انسانوں کے ساتھ نیکی اور عدل کا سلوک کرنے والا ہوتا ہے۔
ایک کا مال دوسرے تک پہنچنے کی ایک صورت یہ ہے کہ ایک آدمی دوسرے کی ضرورت فراہم کرے اور اس سے اپنی محنت کا معاوضہ لے۔
مہلت کے چار مہینے گزرنے کے بعد یہاں جس جنگ کا حکم دیاگیا وہ کوئی عام جنگ نہ تھی یہ خدا کے قانون کے مطابق وہ عذاب تھا جو پیغمبر کے انکار کے نتیجہ میں ان پر ظاہر کیاگیا۔
یہاں ’’بینہ‘‘ سے مراد دلیل ہے اور رحمت سے مراد نبوت ہے (تفسیر النسفی، جلد2، صفحہ55)۔
حق شرعی کے بغیر کسی کو قتل کرنا سراسر حرام ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم توحید کے داعی تھے۔
قرآن پچھلی آسمانی کتابوں کا تصحیح شدہ اڈیشن(corrected version)ہے۔
موجودہ دنیا میں جو حالات جمع کیے گئے ہیں وہ محض امتحان کے لیے ہیں۔