حق وباطل کے مقابلہ میں آخری فتح حق کو ہوتی ہے۔
موجودہ دنیا امتحان کی دنیا ہے۔
ایمان لانا گویا اللہ کے لیے جینے اور اللہ کے لیے مرنے کا اقرار کرنا ہے۔
حضرت عائشہ کے خلاف طوفان اٹھانے والوں میں ایک صاحب مسطح بن اُثاثہ تھے۔
یہ آیتیں جنگ احد (۳ ھ) کے بعد نازل ہوئیں۔
زندگی کی تعمیر کی دو بنیادیں ہیں۔
موجودہ دنیا میں آدمی جب کسی چیز کو اپنی زندگی کا مقصد بناتاہے تو اس کو حاصل کرنے میں طرح طرح کے مسائل اور تقاضے سامنے آتے ہیں۔
چاند کا گھٹنا بڑھنا تاریخ جاننے کے لیے ہے، نہ کہ توہم پرستوں کے خیال کے مطابق اس لیے کہ بڑھتے چاند کے دن مبارک ہیں اور گھٹتے چاند کے دن منحوس۔
’’جھٹلانے والوں کا کہنا نہ مانو‘‘ کا مطلب یہ ہے کہ جھٹلانے والے اس قابل نہیں کہ ان کا کہنا مانا جائے۔
لوگ دنیا کو ہار جیت (تغابن) کی جگہ سمجھتے ہیں۔
مسلمان اسی خدائی دین پر ایمان لائے تھے جو سابق اہل کتاب (یہود) کو اپنے نبیوں کے ذریعہ ملا تھا۔
کبھی ایسا ہوتا ہے کہ آدمی ایک بات کو سنتاہے مگروہ حقیقۃً نہیں سنتا۔
’’خدا اہل ایمان کو کلمۂ توحید کے ذریعہ دنیا میں بھی ثابت قدم رکھتا ہے اور آخرت میں بھی‘‘— دنیا میں ثابت قدم رہنے سے مراد اپنی زندگی کے ہر موڑ پر خیر اور عمل صالح کی روش پر قائم رہنا ہے۔
اللہ تعالیٰ نے ہر آدمی کو یہ صلاحیت دی ہے کہ وہ سوچے اور حق اور ناحق کے درمیان تمیز کرسکے۔
حق کی دعوت جب بھی اٹھتی ہے تو وہ لوگوں کو ایک غیر اہم آواز معلوم ہوتی ہے۔
زمین و آسمان کو چھ دنوں، بالفاظ دیگر چھ ادوار میں پیدا کرنا بتاتا ہے کہ خدا کا طریقہ تدریجی عمل کا طریقہ ہے۔
قرآن کی آواز اگرچہ بہت سے لوگوں کے لیے نامانوس آواز تھی۔
حضرت ابراہیم کو قرآن میں خداکے مطلوب انسان کے نمونہ کے طورپر پیش کیا گیاہے۔
اس دنیا میں جو کچھ ہوتا ہے اللہ کے حکم سے ہوتا ہے۔
قرآن اور دوسرے آسمانی صحیفے الگ الگ کتابیں نہیں ہیں۔
خدا ہر قسم کا ذاتی اختیار رکھتا ہے۔
مرنے والے کے مال میں یقیناًبعد والوں کو وراثت کا حق ہے۔
مکہ کے قریش خدااور رسول کو مانتے تھے۔
امید ہمیشہ تکلیف کے احساس کو کم کردیتی ہے۔
قیامت میں پیغمبر اور داعيانِ حق جو شفاعت کریں گے وہ حقيقتاً شفاعت نہیں ہے بلکہ شہادت ہے۔
حضرت سلیمان بن داؤد علیہ السلام ایک عظیم سلطنت کے حکمراں تھے۔
زندگی کے معرکہ میں سب سے زیادہ اہمیت اس بات کی ہوتی ہے کہ آدمی کا چین اس سے رخصت نہ ہو۔
دودھ دینے والے جانوروں میں یہ عجیب خصوصیت ہے کہ وہ جو کچھ کھاتے ہیں وہ ایک طرف ان کے اندر گوبر اور خون بناتا ہے، دوسری طرف اسی کے درمیان سے دودھ جیسا قیمتی سیال بھی بن کر نکلتاہے جو انسان کے لیے بے حد قیمتی غذا ہے۔