کائنات کا خالق ومالک کوئی مشینی خدا نہیں بلکہ ایک زندہ اور باشعور خدا ہے۔
ہمارے سامنے جو عظیم کائنات پھیلی ہوئی ہے اس کے مختلف اجزاء باہم اتنے زیادہ مربوط ہیں کہ یہاں کسی ایک واقعہ کو ظہور میں لانے کے لیے بھی پوری کائنات کی مساعدت ضروری ہے۔
قرآن ایک دعوتی کتاب ہے۔
قرآن کی صداقت کی ایک دلیل یہ ہے کہ پچھلی آسمانی کتابیں اس کی پیشین گوئی کرتی رہی ہیں۔
قرآن تمام انسانوں کو توحید کی طرف بلاتا ہے۔
’’ذکر‘‘ کے اصل معنی یاد دہانی کے ہیں۔
’’ٹھہر ٹھہر کر پڑھو‘‘کا مطلب یہ ہے کہ مفہوم پر دھیان دیتے ہوئے پڑھو۔
قرآن اپنی دلیل آپ ہے، قرآن کا مافوق انداز کلام انتہائی طورپر ناقابل تقلید ہے، اور یہی واقعہ یہ ثابت کرنے کے لیے کافی ہے کہ قرآن ایک غیر انسانی کلام ہے۔
قرآن اگرچہ صرف ایک یاد دہانی ہے۔
یہاں ’’کتاب‘‘ سے مراد دین کی اصلی اور اساسی تعلیمات ہیں۔
قرآن کے بیانات انسان کی معلوم زبان اور انسان کے معلوم دائرہ کے اندر ہوتے ہیں تاکہ کسی کےلیے اس کا سمجھنا مشکل نہ ہو۔
یہ کہنا کہ قرآن عزیز وحکیم خداکی طرف سے اترا ہے، گویا خود اپنی طرف سے ایک ایسا قطعی معیار دینا ہے جس پر اس کی صداقت کو جانچا جاسکے۔
کائنات کا خدا ایک ہی خداہے اور وہ عدل وقسط کو پسند کرتا ہے۔
پیغمبر ہمیشہ عام انسان کے روپ میں آتا ہے، اس لیے انسان اس کو پہچان نہیں پاتا، اسی طرح خدا کی اونٹنی بھی بظاہر عام اونٹنی کی طرح تھی۔
قرآن اس عظیم حقیقت کا اعلان ہے کہ انسان آزاد نہیں ہے بلکہ اس کو اپنے تمام اعمال کی جواب دہی اللہ کے سامنے کرنی ہے، جو انتہائی طاقت ور ہے۔
قرآن میں توحید اور آخرت کے مضامین مختلف انداز اور مختلف اسلوب سے بار بار بیان ہوئے ہیں۔
کائنات کی ہر چیز اللہ کے زیر حکم ہے۔
خدا کے داعی کو ماننا ’’اپنے جیسے انسان‘‘ کو ماننا ہے۔
بندے کے لیے کسی کام کا سب سے بہتر آغاز یہ ہے کہ وہ اپنے کام کو اپنے رب کے نام سے شروع کرے۔
دنیا میں زندگی گزارنے کی دو صورتیں ہیں۔
قرآن کا معجزانہ اسلوب سننے والوں کو اپنی طرف کھینچتا تھا۔
اللہ تعالیٰ نے انسان کو بنایا۔
اللہ کا یہ فیصلہ تھا کہ وہ حجاز کو اسلام کی دعوت کا عالمی مرکز بنائے۔
اُمّ الکتاب سے مراد لوح محفوظ ہے جو الله کے پاس ہے۔
انسان کو اللہ تعالیٰ نے معمولی مادی اجزاء سے پیدا کیا۔
قرآن کو پڑھنے کی دو صورتیں ہیں۔
آدمی کی یہ کمزوری ہے کہ کسی چیز میں کوئی امتیازی پہلو دیکھتا ہے تو اس کے بارے میںمبالغہ آمیز تصور قائم کرلیتا ہے۔
انسان معلوم کائنات کی سب سے زیادہ بامعنی مخلوق ہے۔
علم والا وہ ہے جو معرفت والا ہو۔
قرآن اگرچہ بظاہر ایک انسانی زبان میں ہے۔
انسان کا اصل مسئلہ یہ ہے کہ وہ بالآخر ایک ایسی دنیا میں پہنچنے والا ہے جہاں مومنین اور صالحین کے لیے ابدی راحت ہے اور جو لوگ حق کو نظر انداز کریں اور اس کے مقابلہ میں سرکشی کا رویہ دکھائیں ان کے لیے ابدی آگ کا عذاب۔