جو آدمی اپنے آپ کو اس حال میں پاتا ہے کہ اس کے پاس مال بھی ہے اور ساتھیوں کی فوج بھی، اس کے اندر جھوٹا اعتماد پیدا ہوجاتا ہے۔
قارون کا نام یہودی کتابوں میں قورح (Korah)آیا ہے۔
سودی کاروبار زرپرستی کی آخری بدترین شکل ہے۔
دنیا امتحان کی جگہ ہے۔
عاد وہ قوم ہے جس کو قوم نوح کی تباہی کے بعد دنیا میں عروج ملا (الاعراف، 7:69)۔
ایک شخص اپنی آنکھ کو بند کرلے تو آنکھ رکھتے ہوئے بھی وہ سورج کو نہ دیکھے گا۔
موجودہ دنیا طرح طرح کی مادی چیزوں کا ایک وسیع دستر خوان ہے ، یہ چیزیں دنیا میں امتحان کے لیے رکھی گئی ہیں ، نہ کہ آزادانہ استفادہ کے لیے۔
خدا کے لیے بیٹے بیٹیاں ماننا خدا کو انسان کے اوپر قیاس کرنا ہے۔
اس دنیا میں آدمی جو کچھ کماتا ہے۔
بندوں کے درمیان باہمی طورپر جو معاشی تعلقات مطلوب ہیں ان کی علامت زکوٰۃ ہے۔
آدمی دنیا میں جو کچھ کماتا ہے اس کو خرچ کرنے کی دو صورتیں ہیں۔
موجودہ دنیا میں آدمی دو راستوں کے درمیان ہے ایک کا فائدہ نقد ملتاہے اور دوسرے کا فائدہ ادھار۔
آدمی جب کسی چیز کے لیے عمل کرتا ہے تو اسی کے ساتھ وہ اس کے حق میں اپنی قوت ارادی کو مضبوط کرتاہے۔
آج آخرت انسان کے سامنے نہیں ہے۔